80سالہ والدہ کو قتل کرنیوالا ملزم بیٹا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے 80سالہ والدہ کو قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتارکر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جائیداد کے تنازع پر چھری کے وار کر کے اپنی والدہ سلمیٰ لطیف کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا جسکو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا ہے ۔
نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے 80سالہ والدہ کو قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتارکر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جائیداد کے تنازع پر چھری کے وار کر کے اپنی والدہ سلمیٰ لطیف کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا جسکو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments