عوام کو درپیش مسائل پس پشت ڈالنے نہیں دینگے: جماعت اسلامی

 عوام کو درپیش مسائل پس پشت  ڈالنے نہیں دینگے: جماعت اسلامی

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت دستخطی مہم کے حوالے سے۔۔۔

 امرائے اضلاع کا آن لائن اجلاس صوبائی دفتر منصورہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں لیوی بھتہ، آئی پی پیز اور مہنگائی کے خلاف دستخطی مہم کے اہداف، تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور پلاننگ کی گئی، اجلاس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی نائب امراء ذکراللہ مجاہد، نصراللہ گورائیہ، رانا عبد الوحید خان و دیگر ذمہ داران بھی شریک ہوئے ۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی کشمکش سے عوام کو درپیش مسائل کو پس پشت ڈالنے نہیں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...