ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے بابو صابو کے قریب کارروائی میں سجیل نامی ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا جو ای پولیس ایپ سے ریکارڈ چیک کرنے پرشفیق آباد، گلشن راوی ودیگرعلاقوں میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث نکلا۔
ڈولفن سکواڈ نے بابو صابو کے قریب کارروائی میں سجیل نامی ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا جو ای پولیس ایپ سے ریکارڈ چیک کرنے پرشفیق آباد، گلشن راوی ودیگرعلاقوں میں 55 سے زائد وارداتوں میں ملوث نکلا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments