شیڈول معمول پر نہ آسکا، گھنٹوں لیٹ

شیڈول معمول پر نہ آسکا، گھنٹوں لیٹ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا، ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہوئیں، کراچی سے آنیوالی خیبر میل 8 گھنٹے ،تیز گام5 گھنٹے، کراچی ،بزنس و ملت ایکسپریس ٹرینیں4 گھنٹے لیٹ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا، ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہوئیں، کراچی سے آنیوالی خیبر میل 8 گھنٹے ،تیز گام5 گھنٹے، کراچی ،بزنس و ملت ایکسپریس ٹرینیں4 گھنٹے لیٹ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...