انسانی سمگلنگ کے ملزم کی ضمانت خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ میں ملوث باپ بیٹے کی درخواست ضمانت پر بیٹے ذیشان کی ضمانت خارج جبکہ باپ غلام علی کی منظور کرلی۔
ہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ میں ملوث باپ بیٹے کی درخواست ضمانت پر بیٹے ذیشان کی ضمانت خارج جبکہ باپ غلام علی کی منظور کر لی۔ جسٹس صادق محمود نے پرتگال بھجوانے کے معاملے پر سماعت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments