تحقیق،مہارتوں کے فروغ کیلئے ایم اویو

 تحقیق،مہارتوں کے فروغ کیلئے ایم اویو

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اور پی آئی ٹی بی میں میکرز سپیس منصوبے کے تحت تحقیق اور مہارتوں کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔

پنجاب یونیورسٹی اور پی آئی ٹی بی میں میکرز سپیس منصوبے کے تحت تحقیق اور مہارتوں کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔ مقصد طلبہ، محققین کے تجارتی استعمال کیلئے منصوبوں کو مزید بہتر بنانے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...