جھگڑے پردھکا،خاتون پہلی منزل سے گر کرجاں بحق

جھگڑے پردھکا،خاتون پہلی منزل سے گر کرجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)دھرمپورہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر دھکا لگنے سے 40 سالہ خاتون پہلی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

شمیم کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اطلاع پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کردی۔ لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...