اقبال ٹاؤن ہنزہ بلاک کے گھر میں آگ لگ گئی
لاہور(کرائم رپورٹر)علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے ہنزہ بلاک میں ایک گھر میں آگ لگ گئی ۔ اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پرقابو پالیا۔ بجھانے کا عمل شروع کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر فائٹرز کی کوششوں سے آگ پر جلد قابو پا لیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments