ایجوکیشن اتھارٹیز کو مالی امداد اور لیو انکیشمنٹ کیسز کل تک نمٹانے کی ہدایت
لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مالی امداد اور لیو انکیشمنٹ کے زیر التوا کیسز کل تک نمٹانے کی ہدایت جاری۔۔۔
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن ایلیمنٹری پنجاب کا لاہور ،گوجرانوالہ سمیت تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ مالی امداد اور لیو انکیشمنٹ کے زیر التوا معاملات پر کارروائی تیز کی جائے ،محکمہ سکول کی ہدایات پر عمل یقینی بنایا جائے۔ اور کیسز نمٹانے کے بعد انہیں اعلیٰ حکام کو بھجوایا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments