معاشی استحکام کیلئے مؤثر حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت :غلام عباس
نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سٹی ناظم چوہدری غلام عباس گجر نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کرنے۔۔۔
عوام کو درپیش مسائل میں کمی اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملکی معیشت کی بہتری، عوامی فلاح و بہبود اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کی جانے والی کوششیں امید افزا ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments