سرکاری جنگلات میں5کروڑ 50 لاکھ پودے لگانے کا ہدف حاصل
لاہور(لیڈی رپورٹر)محکمہ جنگلات 50 ہزار 869 ایکڑ رقبے پر پودے لگانے کا عمل جاری، حکامکے مطابق سرکاری جنگلات میں شجر کاری کا عمل سال بھر جاری رہتا ہے۔
محکمہ سال میں دو مرتبہ شجر کاری مہمیں بھی چلاتا ہے۔ محکمہ نے 5 کروڑ 50 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا تھا جو حاصل کر لیا گیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ مقررہ ہدف پورا ہونے کے باوجود مزید پودے لگانے کا عمل جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments