دریائے راوی سے نامعلوم شخص لاش برآمد

دریائے راوی سے نامعلوم شخص لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)دریائے راوی سے نامعلوم شخص لاش برآمد،ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش کو دریا سے نکال کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

دریائے راوی سے نامعلوم شخص لاش برآمد،ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش کو دریا سے نکال کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہواقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے ۔تفتیش میں حقائق سامنے آئیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...