طالبات کو ہراساں کرنے سے روکنے پرطلبہ پر تشدد ، 2 ملزم گرفتار

 طالبات کو ہراساں کرنے سے روکنے  پرطلبہ پر تشدد ، 2 ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی)تعلیمی ادارے کے باہر طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر ملزموں نے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سکول انتظامیہ و طلبہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

تعلیمی ادارے کے باہر طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر ملزموں نے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سکول انتظامیہ و طلبہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ سکول انتظامیہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...