سب انسپکٹرز کی ترقیوں کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس آج متوقع

  سب انسپکٹرز کی ترقیوں کیلئے  پروموشن بورڈ کا اجلاس آج متوقع

لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کو انسپکٹر زکے عہدے پر ترقی دینے کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس آج پیر کو متوقع ہے۔

 اجلاس میں ترقی کے اہل افسروں کے سروس ریکارڈ، سنیارٹی اور مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق کیسز کا جائزہ لیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...