20 نومبر تک داخلے پورے کرنیکا نیااہدف

20 نومبر تک داخلے پورے کرنیکا نیااہدف

لاہور(خبر نگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)نے فیز تھری میں ٹھیکے پر دئیے گئے سکولوں کو داخلوں کا مقررہ ہدف پورا کرنے کیلئے ایک اور موقع فراہم کرکے 20 نومبر کی ڈیڈ لائن جاری کر دی ۔ ڈیٹا تصدیق کا عمل بھی مکمل کرنیکی ہدایت کی گئی ہے ۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)نے فیز تھری میں ٹھیکے پر دئیے گئے سکولوں کو داخلوں کا مقررہ ہدف پورا کرنے کیلئے ایک اور موقع فراہم کرکے 20 نومبر کی ڈیڈ لائن جاری کر دی ۔ ڈیٹا تصدیق کا عمل بھی مکمل کرنیکی ہدایت کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...