آلودگی1236:کارباری مراکزکوجرمانے
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سموگ اور آلودگی پر قابو پانے کیلئے خفیہ کیمروں اور ڈرونز کے ذریعے صوبہ بھر میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر1236کارباری مراکزکوجرمانے اور 796کووارننگز جاری کی گئیں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سموگ اور آلودگی پر قابو پانے کیلئے خفیہ کیمروں اور ڈرونز کے ذریعے صوبہ بھر میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر1236کارباری مراکزکوجرمانے اور 796کووارننگز جاری کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments