پنجاب کوآپریٹو بینک کی ترقی سیکرٹری کوآپریٹوز کی زیر صدار ت کانفرنس
لاہور(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری کوآپریٹوز نوید حیدر شیرازی نے دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ میں سینئر مینجمنٹ کانفرنس کی صدارت کی ۔۔
اجلاس کا بنیادی مقصد بینک کی ترقی و کامیابی کیلئے نئی راہیں ہموار کرنا تھا۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری کوآپریٹوز رضوانہ عروج ،بینک کے صدر و چیف ایگزیکٹو شہرام رضا بختیاری اوربینک کے تمام ایگزیکٹوز بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments