ایم جی موٹر کا7کلوواٹ ہوم چارجرز جیتنے کی مہم کا آغاز

ایم جی موٹر کا7کلوواٹ  ہوم چارجرز جیتنے کی مہم کا آغاز

لاہور(سٹاف رپورٹر)ایم جی موٹر پاکستان نے صارفین کو اولین ترجیح دینے کے عزم کو مزید مضبوط بناتے ہوئے۔۔

 ایم جی HSسپر ہائبرڈ مالکان کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے ، جسکے تحت منتخب شرکا کو گاڑی کیساتھ اپنے حقیقی تجربات شیئر کرنے پر 7کلوواٹ ہوم چارجر جیتنے کا موقع دیا جائے گا۔ 15 نومبر 2026تک جاری رہنے والی مہم کے تحت ایم جی HS سپر ہائبرڈ مالکان کو گاڑی کیساتھ اپنے تجربات پر مبنی ویڈیو ریکارڈ کروا کر اسے اپنے فیس بک یا انسٹاگرام پروفائلز پر شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔شرکا مزید تفصیلات کیلئے ایم جی موٹر پاکستان کے آفیشل سوشل میڈیا چینلز وزٹ کر سکتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...