ڈیوٹیوں ، تبادلوں کے عوض رشوت خوری،3پولیس اہلکاروں پر مقدمہ
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر پولیس لائنز میں ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض مبینہ رشوت لینے اور۔۔۔
دینے والے تین پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ہیڈ کانسٹیبل فاروق پر کانسٹیبلز سے ڈیوٹیوں اور تبادلوں کے عوض رشوت لینے جبکہ کانسٹیبل عمران اور کانسٹیبل اسماعیل پر رشوت دینے کا الزام ہے ۔مقدمہ میں بھتہ خوری اور پولیس آرڈر 2002 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments