ڈاکوؤں کی فائرنگ ٹرک ڈرائیور زخمی

ڈاکوؤں کی فائرنگ  ٹرک ڈرائیور زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ایشر کے کے قریب ڈاکوؤں نے ٹرک نہ۔۔

 روکنے پر فائرنگ کرکے ڈرائیور کو شدید زخمی کردیا۔ جھنگ کا رہائشی ٹرک ڈرائیور محمد غازی کھل بنولہ لیکرنوشہرہ جارہا تھااسے شدید زخمی ہو نے پر فرسٹ ایڈ کے بعد ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...