تلونڈی:شادی کی لائٹنگ سے کرنٹ لگنے پر بچہ جاں بحق

تلونڈی:شادی کی لائٹنگ سے  کرنٹ لگنے پر بچہ جاں بحق

تلونڈی (نامہ نگار)چونیاں کے تھانہ الہ آباد کے علاقہ سریسر ہٹھاڑ میں شادی تقریب میں لگائی گئی الیکٹرک لائٹنگ میں ۔۔۔

اچانک کرنٹ آنے سے ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔واقعے کے فوراً بعد ورثاء نے پولیس ہیلپ لائن پر اطلاع دی، جس پر تھانہ الہ آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...