بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرکے 9سالہ بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم عمران نے ٹیوشن جاتے بچی کو ہراساں کیاتھا۔
سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرکے 9سالہ بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم عمران نے ٹیوشن جاتے بچی کو ہراساں کیاتھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments