گلویڑہ ناکے پر قاتل ڈور کی 60چرخیاں پکڑی گئیں،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مجاہد سکواڈ نے قاتل ڈور کی سپلائی ناکام بنا کر 60 سے زائد چرخیاں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویڑہ پر کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ ڈور کی غیر قانونی سپلائی ناکام بنا دی اور 60 سے زائد چرخیاں برآمد کر کے ملزم علی حیدر کو مزید تفتیش کیلئے صوئے آصل پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments