ہوٹل سے شراب لیجانیوالاکانسٹیبل گرفتار

 ہوٹل سے شراب لیجانیوالاکانسٹیبل گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )قلعہ گجر سنگھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ہوٹل سے شراب لیجانے والے کانسٹیبل شاہداویس کو گرفتار کرکے شراب کی 3 بوتلیں برآمد کر لیں۔

 ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ریکارڈ چیک کرنے پر پتہ چلاکہ ملزم پرپہلے بھی شراب نوشی کا مقدمہ درج تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...