حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

لاہور(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل منگل کو ہوگی۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل منگل کو ہوگی۔ عدالت نے پولیس سے ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔ حماد اظہر کو 9 مئی کے جلاؤگھیرائو مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...