شہری کے قتل میں ملوث 4ملزم گرفتار

شہری کے قتل میں ملوث 4ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)انچارج انویسٹی گیش تھانہ چوہنگ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے علی شیر نامی شہری کے لین دین پر قتل میں ملوث 4ملزموں کو گرفتار کر کے آلہ قتل پسٹل اور واردات میں استعمال2موٹر سائیکل برآمد کر لیں۔

انچارج انویسٹی گیش تھانہ چوہنگ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے علی شیر نامی شہری کے لین دین پر قتل میں ملوث 4ملزموں کو گرفتار کر کے آلہ قتل پسٹل اور واردات میں استعمال2موٹر سائیکل برآمد کر لیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...