فراڈپرضمانت خارج ،پولیس نے ملزم پکڑلیا
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں انشورنس کمپنی کا جعلی منیجر بن کر سادہ لوح افرادسے فراڈ پر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔
جسٹس عبہر گل خان نے ملزم ارشاد کی ضمانت خارج کرکے گرفتار کرنیکا حکم دے د یا۔پولیس نے ملزم کو ہائیکورٹ سے باہر نکلتے ہی پکڑلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments