ڈرائیورز کیلئے قوانین و روڈ سیفٹی آگاہی

 ڈرائیورز کیلئے قوانین و روڈ سیفٹی آگاہی

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف کی ہدایت پر نارتھ ورکشاپ میں ٹریفک پولیس کی معاونت سے ستھرا پنجاب لاہورکے 100 ڈرائیورز کیلئے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد۔ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے آگاہی دی گئی۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف کی ہدایت پر نارتھ ورکشاپ میں ٹریفک پولیس کی معاونت سے ستھرا پنجاب لاہورکے 100 ڈرائیورز کیلئے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد۔ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے آگاہی دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...