5منشیات فروش گرفتار، 11کلو آئس نشہ،افیون ،شراب برآمد
لاہور (کرائم رپورٹر) شہر سے 5منشیات فروش گرفتار،11کلو آئس نشہ، افیون، شراب برآمد کرلی گئی۔
باغبانپورہ پولیس نے3 ملزموں دانش، فیصل ، تنویر اور کو گرفتار کرکے 10کلو 440 گرام منشیات برآمد کرلیں۔پرانی انارکلی پولیس نے دورانِ چیکنگ لیک روڈ سے عامر مسیح اور سلیم مسیح کو گرفتار کر کے امپورٹڈ شراب کی 110 بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments