جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی،دوملزم گرفتار

جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری  پکڑی گئی،دوملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے لاہور زون کی شاہ عالم مارکیٹ اور شیخوپورہ میں کارروائیاں، کارپوریٹ کرائم سرکل نے جعلی مصنوعات بنانیوالی فیکٹری پکڑ لی۔

جعلی مصنوعات کی بڑی کھیپ برآمد، 2 ملزم گرفتار کرلیے گئے جنکی شناخت نبیل ایوب اور ذیشان کے نام سے ہوئی۔ملزم معروف رجسٹرڈ کمپنی کی جعلی مصنوعات تیار اور فروخت کر رہے تھے ۔ملزم کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...