جامعہ نعیمیہ میں تفسیر برہان القرآن کی تقریب رونمائی

 جامعہ نعیمیہ میں تفسیر برہان  القرآن کی تقریب رونمائی

لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈ اکٹرراغب نعیمی نے کہاہے کہ تعلیمی اداروں میں قرآن فہمی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

معاشرے میں برداشت کے فروغ کیلئے قرآنی تعلیمات عام کی جائیں جن پر عمل ہی کامیابی کا راستہ ہے ۔نوجوانوں کو جدید تعلیم کیساتھ دینی شعور سے بھی آراستہ کیا جائے ۔تفسیر برہان القرآن مولانا پیرطیب نقشبندی کابہت بڑا علمی کارنامہ ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جامعہ نعیمیہ میں مفسر قرآن پیر طیب نقشبندی کی تصنیف کردہ تفسیر برہان القران کی تقریب رونمائی سے خطاب میں کیا۔ صدارت پیرعلامہ طیب نقشبندی نے کی ۔صدر تحفظ ناموس رسالت محاذ پیر علامہ صاحبزادہ رضائے مصطفی نقشبندی ودیگرعلمانے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...