دوٹرینوں کے کچن پورشنز کاجائزہ

دوٹرینوں کے کچن پورشنز کاجائزہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے عبداللہ ارشد نے گرین لائن اور اسلام آباد ایکسپریس کا معائنہ کیا۔

 دونوں ٹرینوں کے کچن پورشنز میں صفائی ، کھانے پینے کی اشیا کا معیار برقرار رکھنے پر زور دیاگیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ واشنگ لائنز میں مسافروں کی سہولت کیلئے نشستوں کی صفائی کو بھی یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...