جناح ہائوس حملہ کیس :فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت

جناح ہائوس حملہ کیس :فلک جاوید  کی درخواست ضمانت پر سماعت

لاہور(کورٹ رپورٹر )جناح ہائوس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔۔

 ، پراسیکیوشن نے مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کرلی ۔عدالت نے ضمانت کی درخواست پر سماعت 16نومبر تک ملتوی کر دی اور پراسیکیوشن کو آئندہ سماعت پر مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دید یا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...