کوٹ لکھپت جیل کا قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا

 کوٹ لکھپت جیل کا قیدی  پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا

لاہور (این این آئی)کوٹ لکھپت جیل میں منشیات فروشی کے جرم میں سزا کاٹنے والا40سالہ قیدی پراسرار طور پرہلاک ہو گیا۔۔۔

 قیدی کی شناخت اصغر کے نام سے ہوئی ۔ طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...