جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ملتان(کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔گلگشت پولیس کو لیبر آفیسر محمد قابوس نے بتایا کہ ملزم شہباز کی دکان پر کم عمر بچہ عمران مزدوری کرتے پایا گیا ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔گلگشت پولیس کو لیبر آفیسر محمد قابوس نے بتایا کہ ملزم شہباز کی دکان پر کم عمر بچہ عمران مزدوری کرتے پایا گیا ۔