شہری کو دھمکیاں دینے والے ملزم پر مقدمہ

شہری کو دھمکیاں دینے والے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔۔

چہلیک پولیس کے مطابق عنایت اللہ نے اطلاع دی کہ ملزم جاوید نے انہیں کال کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کی بروقت شناخت کے لئے نگرانی سخت کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں