ثانیہ زہرا قتل کیس کے پراسیکیوٹرز کو سرٹیفکیٹ دیا گیا

ثانیہ زہرا قتل کیس کے  پراسیکیوٹرز کو سرٹیفکیٹ دیا گیا

ملتان (کورٹ رپورٹر)ثانیہ زہرا قتل کیس میں ملزموں کو سزا دلوانے والے پراسیکیوٹرز کو سرٹیفکیٹ دینے کے لئے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔۔۔۔

 تقریب میں پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عبد الودود اور ایس ایس پی آپریشن بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں