بھیک مانگنے والے بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا

بھیک مانگنے والے بچوں کو  حفاظتی تحویل میں لیا گیا

ملتان (لیڈی رپورٹر) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن کے دوران چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے۔۔۔

 بھیک مانگنے اور کچرا چننے والے 4بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ حفاظتی تحویل میں شامل بچوں میں 10 سالہ بلال، 8 سالہ یوسف، 9 سالہ زاہد اور 10 سالہ شہزاد شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں