مرحوم ضمیر حسین کی رسم قل خوانی ،دعائے مغفرت

مرحوم ضمیر حسین کی رسم  قل خوانی ،دعائے مغفرت

تلمبہ (نامہ نگار) علی رضا، حسن رضا، محمد رضا اور ثمر عباس تھہیم کے والد ضمیر حسین کی رسم قل خوانی مرکزی امام بارگاہ حسینیہ میں ادا کی گئی۔۔۔۔

 تقریب میں معروف شیعہ عالم دین علامہ کاظم علی حیدری نے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات اور حقوق و فرائض کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کیلئے اس کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ضروری ہے ، روزے رکھنا، حج ادا کرنا اور حقوق ادا کرنا لازم ہے ۔ ساتھ ہی اہل بیت کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی تلقین کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں