سابق کونسلر امیر بخش کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سابق کونسلر امیر بخش کی ہمشیرہ  کی وفات پر اظہار تعزیت

میلسی (نامہ نگار )سابق کونسلر ملک امیر بخش کی ہمشیرہ کی وفات پر مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی کے۔۔۔

 بانی وسیم احمد شیخ،صدر سید شیراز حسین کاظمی ایڈووکیٹ،عزیز اللہ شاہ طاہر،محمد اسلم خان یوسفزئی ،ڈاکٹر نسیم خان کھچی،موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر ماجد رشید مونی پیسٹی سائیڈز ایسوسی ایشن میلسی کے صدر شیخ محمد نعیم پاشا نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں