دی ایمرسونین کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری

دی ایمرسونین کے نئے  عہدیداروں کی حلف برداری

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ‘‘دی ایمرسونین’’ تنظیم کی تقریبِ حلف برداری برائے سال 2025 تا 2027 منعقد ہوئی۔۔۔

 تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور نئے منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔منتخب عہدیداروں میں ڈاکٹر ہارون پاشا، عبدالمحسن شاہین، ملک فیصل حسن، رانا شہباز حمید، پروفیسر رخسانہ پروین، عبدالخالق چودھری، محمد فاروق نظامی، محمد اکمل وینس، الطاف رسول شاہد، عبدالرزاق، پروفیسر اعظم حسین و دیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں