بلیو اکانومی کی صلاحیتوں سے استفادہ ناگزیر،ثاقب خورشید

 بلیو اکانومی کی صلاحیتوں سے استفادہ ناگزیر،ثاقب خورشید

سمندری سکیورٹی ترجیح،نیوی خدمات اور میری ٹائم سکیورٹی کو خراج تحسین

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی بلیو اکانومی کی وسیع صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے ، کیونکہ اکیسویں صدی میں سمندروں کی اہمیت غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری ٹائم سکیورٹی کو یقینی بنانا اور ملکی سمندری سرحدوں کا دفاع پاکستان نیوی کی بڑی ذمہ داری ہے ، جسے نیوی بخوبی نبھا رہی ہے ۔وہ پاکستان نیوی کی آٹھویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کے بعد وہاڑی آمد پر گفتگو کر رہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں