د و بچے تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو کمسن بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔ بچوں میں 9 سالہ وقاص اور زین العابدین شامل ہیں۔ دونوں بچوں کو ناردرن بائی پاس کے علاقے سے بازیاب کرایا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو کمسن بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔ بچوں میں 9 سالہ وقاص اور زین العابدین شامل ہیں۔ دونوں بچوں کو ناردرن بائی پاس کے علاقے سے بازیاب کرایا گیا۔