غیر قانونی گیس ری فلنگ

غیر قانونی گیس ری فلنگ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ گرفتار افراد باسط اور سلمان ہیں، جنہیں دکانوں سے حراست میں لیا گیا۔

پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ گرفتار افراد باسط اور سلمان ہیں، جنہیں دکانوں سے حراست میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں