بروقت ری ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان کے علاقے دولت گیٹ میں کریانہ کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 03فائر وہیکلز اور 02موٹر بائیک ایمبولنسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں تقریباً 20منٹ میں آگ پر قابو پا لیا۔
ملتان کے علاقے دولت گیٹ میں کریانہ کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 03فائر وہیکلز اور 02موٹر بائیک ایمبولنسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں تقریباً 20منٹ میں آگ پر قابو پا لیا۔