ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،کلاشنکوف برآمد

ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم  گرفتار،کلاشنکوف برآمد

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے کلاشنکوف برآمد کرلی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ملزم غضنفر عرف نوما کو گرفتار کرکے اس سے کلاشنکوف اور 2گولیاں بھی برآمد کر لیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او کی ہدایت پر امن و امان کے قیام کیلئے پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں