نوشہرہ جدید اور احمدپورشرقیہ میں حادثات، 2افراد جاں بحق

نوشہرہ جدید اور احمدپورشرقیہ  میں حادثات، 2افراد جاں بحق

بہاول پور،ڈیرہ نواب صاحب ( سٹی رپورٹر، نامہ نگار) نوشہرہ جدید اور احمدپورشرقیہ میں الگ الگ حادثات میں 2افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔

گذشتہ روز پل صدیق آباد نوشہرہ جدید کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی آمنے سامنے سے ٹکرا گئی، جس میں کار سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں