تھانہ صدر کے علاقے سے نوجوان اغوا

تھانہ صدر کے علاقے  سے نوجوان اغوا

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کر لیا۔

پولیس کو متاثرہ نوجوان کے والد کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ ان کا بیٹا گھر سے باہر گیا اور واپس نہ آیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تمام ممکنہ پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے اور نوجوان کی بازیابی کے لئے فوری طور پر کارروائی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں