پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ، طارق کلب اور کمبائنڈ الیون کامیاب

پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ، طارق  کلب اور کمبائنڈ الیون کامیاب

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں طارق کلب اور کمبائنڈ الیون نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔

 تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں طارق کلب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 307 رنز کا بڑا مجموعہ سکور بورڈ پر سجا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں