چور بکرے چرا کر رفوچکر

 چور بکرے چرا کر رفوچکر

ماچھیوال (نامہ نگار ) ماچھیوال کے نواحی گاؤں 573 ای بی میںچور نے زمیندار خورشید آرائیں کی حویلی سے تین قیمتی بکرے چوری کر لیے ۔۔

مالکان کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تقریباً دن بارہ بجے کے قریب چور بکرے گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گئے ۔ بکرے کی مجموعی مالیت تقریباً ڈھائی لاکھ روپے بتائی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں